ابنا: اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان رامین مہمانپرست نے لیبیا میں ہونے والے حالیہ بم دھماکوں کی مذمت کی ہے۔ ترجمان نے کہا کہ لیبیا کے مسلمان قومی انتخابات اور جمہوری حکومت کی تشکیل کی طرف بڑھ رہے ہیں اور ایسے حالات میں بم دھماکے درحقیقت دشمنوں کو خوش کرنے کی ناکام کوشش ہے۔ واضح رہے کہ لیبیا میں تین ہفتہ قبل ایرانی ہلال احمر کے سات افراد کو مسلح دہشت گردوں نے اغوا کرلیا تھا ۔....... /169
21 اگست 2012 - 19:30
News ID: 338595
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے لیبیا میں ہونے والے حالیہ بم دھماکوں کی مذمت کی ہے۔